Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ڈبلیو ایچ او نے ڈی آر کانگو میں ایبولا کی مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا۔

    اکتوبر 24, 2026

    ہندوستان اور پولینڈ 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں۔

    اکتوبر 24, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Kursheed-e-TehreerKursheed-e-Tehreer
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Kursheed-e-TehreerKursheed-e-Tehreer
    گھر » GoDaddy: چھوٹے کاروباروں کے لیے ترقی کو تحریک دینے اور وقت کی بچت کرنے کے لیے AI کی ضروری چیزیں
    PR Newswire

    GoDaddy: چھوٹے کاروباروں کے لیے ترقی کو تحریک دینے اور وقت کی بچت کرنے کے لیے AI کی ضروری چیزیں

    ستمبر 18, 2024
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    اسلام آباد، 17 ستمبر 2024 /PRNewswire/ — جنریٹو AI (مصنوعی ذہانت) نئی نہیں ہے، تاہم ہر کسی کے لیے دستیاب AI ٹولز میں حالیہ اضافہ جیسے تصویر تیار کرنے کے ٹولز اور AI سے تحریک یافتہ ایپلیکیشنز، جبکہ نئے مواقع پیش کرنا، چھوٹے کاروبار مالکان کو نئے اور غیر مانوس خطے میں ڈال سکتا ہے۔

    GoDaddy کچھ ایسے طریقے بتاتا ہے جن میں تخلیقی AI چھوٹے کاروبار کے مالکان اور کاروباری افراد کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے، آپریشنز کو ہموار کرنے اور کسٹمر کی مصروفیت کو سپورٹ کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    1. تخلیقی اور منفرد کاروباری نام بنائیں – شروع کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بعض اوقات ایک خالی اسکرین ہوتی ہے۔ جنریٹو AI تخلیقی صلاحیتوں کو شروع کرنے میں مدد کرنے کے لیے شاندار ہے۔ اگر دلکش کاروباری نام کے بارے میں سوچنا آپ کے لیے بہترین مناسبت نہیں رکھتا ہے، تو اس عمل کو شروع کرنے کے لیے AI استعمال کرنے پر غور کریں۔ GoDaddy کی AI ڈومین تلاش ممکنہ کاروباری نام تیار کرنے میں مدد کر سکتی ہے، جس سے کار آموزوں کو ایسے منفرد اور تخلیقی ناموں کی ایک فہرست مل سکتی ہے جو شاید بصورت دیگر ان کے سامنے نہيں آ پاتے۔
    2. خودکار مواد کی تخلیق – مواد کی تخلیق کے عمل کو آسان بنا کر اور شائع شدہ مواد جیسے کہ ویب سائٹ کا مواد، خبر نامہ یا بلاگ کی تاثیر کو بڑھا کر، AI کار آموزوں کا وقت اور پیسہ دونوں بچانے میں مدد کر سکتا ہے۔

      ایڈوانسڈ فطری لسانی پروسیسنگ الگوردم اور گہری آموزش کی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے، AI سےتقویت یافتہ مواد کی تیاری کے ٹولز کسی مخصوص صنعت یا جگہ کے اندر موجودہ مواد کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔ پھر، اس معلومات کا استعمال کرتے ہوئے AI ٹولز متعلقہ اور دل چسپ مواد تیار کر سکتے ہیں۔ اور پھر، آپ اپنے منفرد کاروبار کے مجموعی وائب سے مماثل بنانے کے لیے آؤٹ پٹ کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔

      AI ٹولز کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے پرامپٹس بنانے میں کاروباریوں کی مدد کرنے کے لیے، GoDaddy نے ایک مفت گائیڈ تیار کیا۔ یہ گائیڈ چھوٹے کاروباری مالکان کو متن اور بصری اشارے بنانے کے طریقے کے لیے تجاویز پیش کرتا ہے۔

    3. کسٹمر سروس کو بہتر بنائیں – AI کے ساتھ، کاروباری مالکان فوری طور پر ذاتی نوعیت کے جوابات تیار کر سکتے ہیں، جیسے کہ گاہکوں کی جانب سے خریداری کرنے یا سروس کے لیے سائن اپ کرنے کے بعد انہیں شکریہ کی ای میلز، یاد دہانی کی ای میلز، اور پوچھ گچھ یا شکایات کے جوابات۔ صارفین کو تیز اور ذاتی نوعیت کے جوابات فراہم کر کے، AI سے چلنے والے ٹولز کا استعمال صارفین کے مجموعی تجربے کو بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے، جس سے اطمینان کی شرحیں اور مضبوط برانڈ کی ساکھ ملتی ہے، اور صارفین کے ساتھ مزید مشغولیت بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔
    4. سوشل میڈیا کے نظم و نسق کے لیے تعاون – سوشل میڈیا چینلز پر مشغول ہونا آج کے ڈیجیٹل ماحول میں کاروبار کو بڑھانے کا ایک اہم حصہ ہے، لیکن متعدد پلیٹ فارمز کا نظم و نسق اور تخلیقی نئے مواد کو ذہن نشین کرنے کی کوشش کرنا مشکل محسوس ہو سکتا ہے۔ AI یہاں بھی مدد کر سکتا ہے۔

      جن کاموں میں AI معاونت کر سکتا ہے ان میں زیر ہدف سامعین کے لیے اہم لمحات اور متعلقہ واقعات کی فہرست بنانا، لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اشتہار کی نقل تیار کرنا، سادہ ویڈیو اسکرپٹس لکھنا، ادارتی کیلنڈرز بنانا، اور تصویر پر مبنی پوسٹس کے لیے تخلیقی کیپشن فراہم کرنا شامل ہیں۔

      GoDaddy اسٹوڈیو کاروبار یا ذاتی برانڈ کے لیے پیشہ ورانہ نظر آنے والا مواد تخلیق کرتا ہے۔ کوئی بھی جدید ڈیزائن کی مہارتوں کی ضرورت کے بغیر آسانی سے اور تیزی سے پرکشش مواد تیار کر سکتا ہے۔ یہ مفت ٹول ہر اس شخص کے لیے دستیاب ہے جو اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھانا چاہتے ہیں  اور اپنے سوشل میڈیا چینلز، ویب سائٹ، گاہک سے ای میل مواصلات، وغیرہ کے لیے برانڈڈ مواد سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

    اگرچہ AI ٹولز وقت اور پیسہ بچانے میں مدد کر سکتے ہیں، لیکن انسان کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ جو AI ٹول استعمال کرنے کا انتخاب کرتے ہیں ان کے آؤٹ پٹ کا باریک بینی سے جائزہ لے، کیونکہ AI غلط، جھوٹا یا فرسودہ معلومات واپس کر سکتا ہے یا تیسرے فریق کی املاک دانش پر مشتمل مواد شامل کر سکتا ہے۔

    GoDaddy میں انٹرنیشنل مارکیٹس کی نائب صدر، Selina Bieber کے بقول، “آج کی تیزی سے بدلتی ہوئی ڈیجیٹل دنیا میں، GoDaddy چھوٹے کاروباری مالکان کو AI ٹولز اور رہنمائی سے آراستہ کر رہا ہے تاکہ ان کی مواد کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے اور آپریشنز کو ہموار کرنے میں مدد ملے، جس سے وہ اپنے کاروبار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے وقت بچا رہے ہیں”۔

    GoDaddy ویب سائٹ بنانے اور ای کامرس ٹولز سے لے کر ای میل اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تدابیر تک چھوٹے کاروباروں اور کار آموزوں کو ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد کے لیے آن لائن وسائل کی ایک وسیع صف پیش کرتا ہے۔

    اس بارے میں مزید معلومات کے لیے کہ GoDaddy آپ کے کاروبار کی کس طرح مدد کر سکتا ہے، GoDaddy ملاحظہ کریں۔

    GoDaddy کے بارے میں

    GoDaddy عالمی سطح پر لاکھوں کار آموزوں کو اپنے کاروبار شروع کرنے، بڑھانے اور ان کی پیمائش کرنے میں مدد کرتا ہے۔ لوگ اپنے خیال کو نام دینے، ایک پیشہ ور ویب سائٹ بنانے، گاہکوں کو راغب کرنے، اپنے پروڈکٹس اور خدمات فروخت کرنے، اور آن لائن ادائیگیاں قبول کرنے کے لیے GoDaddy پر آتے ہیں۔ GoDaddy کے استعمال میں آسان ہر چیز کا ایک ہی جگہ پر انتظام کرنے میں ٹولز مائیکرو بزنس مالکان ی مدد کرتے ہیں اور اس کے ماہر گائیڈز اعانت فراہم کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ کمپنی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے،  www.GoDaddy.com ملاحظہ کریں۔

    لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/2363619/4763615/GoDaddy_Logo.jpg

    متعلقہ پوسٹس

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    تازہ ترین خبریں
    صحت

    ڈبلیو ایچ او نے ڈی آر کانگو میں ایبولا کی مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا۔

    اکتوبر 24, 2026

    جینیوا، سوئٹزرلینڈ / AfricaWire.IO / – عالمی ادارہ صحت نے جمہوری جمہوریہ کانگو کے دور…

    ہندوستان اور پولینڈ 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں۔

    اکتوبر 24, 2026

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان افریقہ میں خطرے پر مبنی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کے لیے SGU وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026

    الٹراسونک ویلڈنگ میں پیشرفت کلیدی صنعتوں میں دھات کی مشترکہ کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

    اکتوبر 22, 2026
    © 2023 Kursheed-e-Tehreer | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.